QR CodeQR Code

دشمن قوتیں مسلم ممالک میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی

25 Oct 2015 18:56

اسلام ٹائمز: مدرسہ حسینیہ حنفیہ سلانوالی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) سرگودھا کے ضلعی امیر مولانا مفتی شاہد مسعود نے کہا کہ آج مسلمانوں نے ملاوٹ، ذخیرہ اندوزوی، ناپ تول میں کمی، بلیک مارکٹنگ، جھوٹ، مکاری کو اپنا شیوہ بنا لیا ہے، ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی نے سلانوالی سرگودہا میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن وسنت کی پیروی ہی راہ نجات ہے۔ مدرسہ حسینیہ حنفیہ سلانوالی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) سرگودھا کے ضلعی امیر مولانا مفتی شاہد مسعود نے کہا کہ دشمن قوتیں مسلم ممالک میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں، ہمیں ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی اصلاح بھی کرنا ہے، آج مسلمانوں نے ملاوٹ، ذخیرہ اندوزوی، ناپ تول میں کمی، بلیک مارکٹنگ، جھوٹ، مکاری کو اپنا شیوہ بنا لیا ہے، ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 493494

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/493494/دشمن-قوتیں-مسلم-ممالک-میں-انتشار-پیدا-کرنا-چاہتی-ہیں-مولانا-محمد-اسماعیل-شجاع-آبادی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org