QR CodeQR Code

مودی نے وادی میں پرامن راستے بند کر دیے، عبدالرشید

5 Nov 2015 11:16

اسلام ٹائمز: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے رہنما کا کہنا تھا کہ 13نومبر کو برطانیہ میں ملین مارچ میں کشمیری قیادت شریک ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا عمل شروع کر کے پرامن راستے بند کر دیے ہیں، ہندوستان خود تشدد کی طرف بڑھ رہا ہے عالمی برادری اس کا نوٹس لے، مقبوضہ وادی میں ملین مارچ ضرور ہو گا۔ 13نومبر کو برطانیہ میں ملین مارچ میں کشمیری قیادت شریک ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 495780

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/495780/مودی-نے-وادی-میں-پرامن-راستے-بند-کر-دیے-عبدالرشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org