QR CodeQR Code

مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے 4 افراد قتل

6 Nov 2015 08:28

اسلام ٹائمز: پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تاجیم نشہ کرتا تھا اور چچا سے رقم نہ ملنے پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مردان کے ہاتھیان گاؤں میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجہ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں میں میاں بیوی اور 10 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ مردان کے گاؤں ہاتھیان میں گھریلو تنازعہ پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے چچا اور چچی سمیت 4 افرا د کو قتل کردیا۔ مرنے والوں میں 10 سال کی لڑکی بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تاجیم نشہ کرتا تھا اور چچا سے رقم نہ ملنے پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔


خبر کا کوڈ: 495923

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/495923/مردان-میں-گھریلو-تنازعہ-پر-فائرنگ-سے-4-افراد-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org