QR CodeQR Code

بیروت میں دھماکے، 41 افراد شہید، متعدد زخمی

12 Nov 2015 23:22

اسلام ٹائمز: لبنان کے دارلحکومت بیروت میں ایک رہاشی علاقے میں دو زور دار دھماکے ہوئے، دھماکوں کی گونج دور دور تک سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سیکورٹی چیک پوائنٹ پر ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارلحکومت بیروت میں ایک رہاشی علاقے میں دو زور دار دھماکے ہوئے، دھماکوں کی گونج دور دور تک سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سیکورٹی چیک پوائنٹ پر ہوئے۔ آخری خبریں آنے تک ان دھماکوں کے نتیجے میں 41  افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ پہلے بھی لبنانی دارالحکومت کے ان شہری علاقوں کو نشانہ بنا چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 497427

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/497427/بیروت-میں-دھماکے-41-افراد-شہید-متعدد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org