QR CodeQR Code

وزیراعظم نواز شریف کی روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت

19 Nov 2015 16:29

اسلام ٹائمز: بتایا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے گیس پائن لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوتن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میرپیوتن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے جب کہ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے گیس پائن لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 498890

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/498890/وزیراعظم-نواز-شریف-کی-روسی-صدر-کو-دورہ-پاکستان-دعوت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org