QR CodeQR Code

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمن

10 Dec 2015 18:04

اسلام ٹائمز: ماہِ ربیع الاول 1437ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس 12 دسمبر محکمہ موسمیات یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع الاول 1437ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل (ہفتہ) 12 دسمبر کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 504064

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/504064/مرکزی-رویت-ہلال-کمیٹی-پاکستان-کا-اجلاس-کل-کراچی-میں-ہوگا-مفتی-منیب-الرحمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org