QR CodeQR Code

دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مولانا طاہر مسعود

16 Dec 2015 16:43

اسلام ٹائمز: بھکر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاق المدارس کے رہنما کا کہنا تھا کہ ضرب عضب کے مثبت اور اچھے نتائج قوم کے سامنے آئے ہیں، ایسے مقاصد کو مکمل کرنا چاہئے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنما مولانا طاہر مسعود نے بھکر میں میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنما نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ضرب عضب کے مثبت اور اچھے نتائج قوم کے سامنے آئے ہیں، ایسے مقاصد کو مکمل کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بعض شر پسند عناصر دینی مدارس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 505596

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/505596/دہشتگردوں-کیخلاف-پاک-فوج-کے-شانہ-بشانہ-کھڑے-ہیں-مولانا-طاہر-مسعود

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org