QR CodeQR Code

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کارروائی، دہشتگرد گرفتار

17 Dec 2015 11:59

اسلام ٹائمز: سی ٹی ڈی بنوں ریجن سے جاری بیان کے مطابق کارروائی کسکی اخواندان کے علاقہ میں کی گئی جہاں سے صداقت اللہ نامی دہشتگرد کو گرفتار کیاگیا۔


اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے کارروائی کرتےہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ جس کے قبضہ سے تین کلوگرام بارودی مواد برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی بنوں ریجن سے جاری بیان کے مطابق کارروائی کسکی اخواندان کے علاقہ میں کی گئی جہاں سے صداقت اللہ نامی دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا۔ دہشتگرد کا تعلق پشاور کے علاقہ بدھ بیر سے ہے، جس کے قبضہ سے 3کلوگرام بارودی موادبرآمد ہوا۔ ملزم سے مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 505832

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/505832/سی-ٹی-ڈی-بنوں-ریجن-کی-کارروائی-دہشتگرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org