QR CodeQR Code

پہلا ایچ ڈی شیعہ ٹی وی المہدی جلد اپنی نشریات کا آغاز کریگا

23 Dec 2015 09:52

اسلام ٹائمز: بیورو چیف المہدی ٹی وی یو کے نے اسلام ٹائمز کے ساتھ لندن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ المہدی ٹی وی نے گذشتہ محرم اور اربعین کے دوران ریکارڈ کوریج کی اور پوری دنیا سے مراسم عزاداری کو دکھایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ المہدی ٹی وی استعماری میڈیا کی سازشوں کا قلع قمع کرنے کیلئے ایک نیا اضافہ ہے، جو جلد اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پہلا شیعہ ہائی ڈیفی نیشن (ایچ ڈی) سیٹلائٹ ٹی وی المہدی جلد اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔ اس بات کا اظہار بیورو چیف المہدی ٹی وی یو کے سید سلمان اکبر رضوی نے اسلام ٹائمز کے ساتھ لندن سے بات کرتے ہوئے کیا۔ سلمان رضوی کا کہنا تھا کہ المہدی ٹی وی نے گذشتہ محرم اور اربعین کے دوران ریکارڈ کوریج کی اور پوری دنیا سے مراسم عزاداری کو دکھایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ المہدی ٹی وی استعماری میڈیا کی سازشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے ایک نیا اضافہ ہے، جو جلد اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 507188

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/507188/پہلا-ایچ-ڈی-شیعہ-ٹی-وی-المہدی-جلد-اپنی-نشریات-کا-ا-غاز-کریگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org