0
Wednesday 23 Dec 2015 09:52

پہلا ایچ ڈی شیعہ ٹی وی المہدی جلد اپنی نشریات کا آغاز کریگا

پہلا ایچ ڈی شیعہ ٹی وی المہدی جلد اپنی نشریات کا آغاز کریگا
اسلام ٹائمز۔ پہلا شیعہ ہائی ڈیفی نیشن (ایچ ڈی) سیٹلائٹ ٹی وی المہدی جلد اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔ اس بات کا اظہار بیورو چیف المہدی ٹی وی یو کے سید سلمان اکبر رضوی نے اسلام ٹائمز کے ساتھ لندن سے بات کرتے ہوئے کیا۔ سلمان رضوی کا کہنا تھا کہ المہدی ٹی وی نے گذشتہ محرم اور اربعین کے دوران ریکارڈ کوریج کی اور پوری دنیا سے مراسم عزاداری کو دکھایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ المہدی ٹی وی استعماری میڈیا کی سازشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے ایک نیا اضافہ ہے، جو جلد اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔
خبر کا کوڈ : 507188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش