QR CodeQR Code

اگر آلِ سعود غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، ایم ڈبلیو ایم قم

28 Dec 2015 10:52

اسلام ٹائمز: ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جاری اعلامیے میں پوری ملت اسلامیہ کو یہود و ہنود اور آلِ سعود کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔


اسلام ٹائمز۔ ہفتہ وحدت مسلمانوں کو خلوص دل سے آپس میں جمع ہونے کا پیغام دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین قم کے آفس سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔ جاری شدہ اعلامیے کے مطابق ایم ڈبلیو ایم قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام گلزار احمد جعفری، سیکرٹری سیاسیات عاشق حسین آئی آر اور آفس سیکرٹری مختار مطہری نے پوری ملت اسلامیہ کو یہود و ہنود اور آلِ سعود کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔


خبر کا کوڈ: 508508

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/508508/اگر-ا-ل-سعود-غداری-نہ-کریں-دشمنان-اسلام-مسلمانوں-کا-کچھ-نہیں-بگاڑ-سکتے-ایم-ڈبلیو-قم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org