QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

3 Jan 2016 00:30

اسلام ٹائمز: ڈویژنل صدر حسین انجم کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کریں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے صدر حسین انجم نے معروف عالم دین شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے خلاف ہنگامی طور پر بلائے گئے اجلاس میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالم دین شیخ محمد باقر النمر کو حق پسندی کی بنیاد پر بے دردی سے شہید کرنا قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کریں۔


خبر کا کوڈ: 509773

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/509773/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کا-کل-احتجاجی-مظاہرے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org