QR CodeQR Code

بھارتی حکام جنازوں میں بڑی تعداد میں عوامی شرکت سے پریشان

5 Jan 2016 11:06

اسلام ٹائمز: ایک سینئر افسر کے مطابق 2015ء میں مجاہد ابو قاسم کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت نے بھارتی اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے محاصروں اور تلاشی کی کاروائیوں کے دوران بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں شہید ہونے والے مجاہدین کی لاشیں لوگوں کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان کے جنازوں میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں اور وہ آزادی کے حق میں نعرے بلند کر رہے ہیں۔ ایک سینئر افسر کے مطابق 2015ء میں مجاہد ابو قاسم کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت نے بھارتی اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 510377

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/510377/بھارتی-حکام-جنازوں-میں-بڑی-تعداد-عوامی-شرکت-سے-پریشان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org