0
Tuesday 5 Jan 2016 11:06

بھارتی حکام جنازوں میں بڑی تعداد میں عوامی شرکت سے پریشان

بھارتی حکام جنازوں میں بڑی تعداد میں عوامی شرکت سے پریشان
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے محاصروں اور تلاشی کی کاروائیوں کے دوران بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں شہید ہونے والے مجاہدین کی لاشیں لوگوں کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان کے جنازوں میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں اور وہ آزادی کے حق میں نعرے بلند کر رہے ہیں۔ ایک سینئر افسر کے مطابق 2015ء میں مجاہد ابو قاسم کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت نے بھارتی اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 510377
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش