QR CodeQR Code

آزاد کشمیر میں اقتدار کا راستہ ایم سی سے ہو کر جاتا ہے، سردار عتیق

6 Jan 2016 12:20

اسلام ٹائمز: وفد سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم کانفرنس کے رہنما کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا آپشن کھلا رکھا ہے آنے والے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کا ہر راستہ مسلم کانفرنس سے ہو کر جاتا ہے آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں مسلم کانفرنس کے تعاون کے بغیر کوئی پارٹی حکومت نہیں بنا سکے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا آپشن کھلا رکھا ہے آنے والے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 510608

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/510608/آزاد-کشمیر-میں-اقتدار-کا-راستہ-ایم-سی-سے-ہو-کر-جاتا-ہے-سردار-عتیق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org