QR CodeQR Code

گوادر بندرگاہ، پاک بحریہ پورٹ کے تحفظ کیلئے مزید 2 بٹالین تعینات کریگی

11 Jan 2016 19:07

اسلام ٹائمز: یاد رہے کہ اس وقت پاک بحریہ کی ایک میرنز بٹالین گوادر پورٹ کو سکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوی میرینز سمندر اور خشکی دونوں جگہوں پر گوادر پورٹ پر سکیورٹی فراہم کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت نے گوادر کی بندرگاہ کو فول پروف بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے پاک بحریہ کی مزید دو میرینز بٹالین تعینات کی جائیں گی۔ یہ میرینز سمندر اور خشکی دونوں جگہوں پر سکیورٹی فراہم کریں گی۔ پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل کے بعد میرینز بٹالین تعینات کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ اس وقت پاک بحریہ کی ایک میرنز بٹالین گوادر پورٹ کو سکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوی میرینز سمندر اور خشکی دونوں جگہوں پر گوادر پورٹ پر سکیورٹی فراہم کرے گی۔


خبر کا کوڈ: 511812

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/511812/گوادر-بندرگاہ-پاک-بحریہ-پورٹ-کے-تحفظ-کیلئے-مزید-2-بٹالین-تعینات-کریگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org