QR CodeQR Code

ایم کیو ایم کا ملک بھر میں 20 نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ

13 Jan 2016 18:09

اسلام ٹائمز: قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں عوام کے مسائل کے حل کے لئے انتظامی بنیاد پر نئے صوبے بنانے اور ان کے حدود کے تعین کے لئے ریفرنڈم کی تجویز دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم.کیو ایم) نے ملک بھر میں بیس نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ساجد احمد نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نئے صوبوں کے قیام کی قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں عوام کے مسائل کے حل کے لئے انتظامی طور پر نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد میں نئے صوبوں کے نام اور حدود کے تعین کے لئے ریفرنڈم کی تجویز بھی دی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 512267

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/512267/ایم-کیو-کا-ملک-بھر-میں-20-نئے-صوبوں-کے-قیام-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org