QR CodeQR Code

پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف رینجرز کی مدد سے آپریشن کا فیصلہ

14 Jan 2016 23:49

اسلام ٹائمز: آپریشن میں ضرورت پڑنے پر پاک فوج سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔ پنجاب کے اندر سی ٹی ڈی اور ایلیٹ فورس آپریشن کریں گی جبکہ صوبائی سرحدوں پر رینجرز اور پیرا ملٹری فورس معاونت کریں گی۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے اندر سی ٹی ڈی اور ایلیٹ فورس آپریشن، رینجرز معاونت کرے گی۔ پنجاب میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کی بڑھتی کارروائیوں کے پیش نظر بڑے آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، آپریشن میں ضرورت پڑنے پر پاک فوج سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔ پنجاب کے اندر سی ٹی ڈی اور ایلیٹ فورس آپریشن کریں گی جبکہ صوبائی سرحدوں پر رینجرز اور پیرا ملٹری فورس معاونت کریں گی۔


خبر کا کوڈ: 512549

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/512549/پنجاب-میں-دہشتگردوں-کیخلاف-رینجرز-کی-مدد-سے-ا-پریشن-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org