QR CodeQR Code

افغان جنگ، آسٹریلیا کا فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان

18 Jan 2016 23:02

اسلام ٹائمز: کابل کے اچانک دورے کے دوران آسٹریلوی وزیراعظم میل کولم ٹرن بل نے یہ اعلان کیا کہ نیٹو میں شامل آسٹریلوی فورسز کی تعداد میں کچھ اضافہ کیا جائے گا، جس کے بعد افغانستان میں موجود آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد 270 ہو جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے افغانستان میں طالبان سے جنگ میں مصروف نیٹو فورسز میں شامل آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ کابل کے اچانک دورے کے دوران آسٹریلوی وزیر اعظم میل کولم ٹرن بل نے یہ اعلان کیا کہ نیٹو میں شامل آسٹریلوی فورسز کی تعداد میں کچھ اضافہ کیا جائے گا، جس کے بعد افغانستان میں موجود آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد 270 ہو جائے گی۔ آسٹریلوی وزیراعظم کل واشنگٹن میں اوبامہ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 513385

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/513385/افغان-جنگ-ا-سٹریلیا-کا-فوجیوں-کی-تعداد-بڑھانے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org