0
Monday 18 Jan 2016 23:02

افغان جنگ، آسٹریلیا کا فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان

افغان جنگ، آسٹریلیا کا فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے افغانستان میں طالبان سے جنگ میں مصروف نیٹو فورسز میں شامل آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ کابل کے اچانک دورے کے دوران آسٹریلوی وزیر اعظم میل کولم ٹرن بل نے یہ اعلان کیا کہ نیٹو میں شامل آسٹریلوی فورسز کی تعداد میں کچھ اضافہ کیا جائے گا، جس کے بعد افغانستان میں موجود آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد 270 ہو جائے گی۔ آسٹریلوی وزیراعظم کل واشنگٹن میں اوبامہ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 513385
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش