QR CodeQR Code

جلد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون ایک ہو جائیںگی، شجاعت حسین

29 Jan 2016 23:12

اسلام ٹائمز: سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کے دل میں جو بات ہوتی ہے کہہ دیتے ہیں، دو شخصیات کی لڑائی صوبوں کی لڑائی نہیں ہونی چاہئے۔


اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کے دل میں جو بات ہوتی ہے کہہ دیتے ہیں، دو شخصیات کی لڑائی صوبوں کی لڑائی نہیں ہونی چاہئے۔ چوہدری شجاعت نے مزید کہا کہ اس معاملے کو بڑھانا نہیں چاہیے، اس سے ملک کو نقصان ہوگا، عنقریب یہ ساری لڑائیاں ختم ہوجائیں گی، ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہو جائیںگی۔


خبر کا کوڈ: 516350

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/516350/جلد-پیپلزپارٹی-اور-مسلم-لیگ-نون-ایک-ہو-جائیںگی-شجاعت-حسین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org