0
Friday 29 Jan 2016 23:12

جلد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون ایک ہو جائیںگی، شجاعت حسین

جلد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون ایک ہو جائیںگی، شجاعت حسین
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کے دل میں جو بات ہوتی ہے کہہ دیتے ہیں، دو شخصیات کی لڑائی صوبوں کی لڑائی نہیں ہونی چاہئے۔ چوہدری شجاعت نے مزید کہا کہ اس معاملے کو بڑھانا نہیں چاہیے، اس سے ملک کو نقصان ہوگا، عنقریب یہ ساری لڑائیاں ختم ہوجائیں گی، ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہو جائیںگی۔
خبر کا کوڈ : 516350
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش