QR CodeQR Code

کوہاٹ، مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27افراد گرفتار

30 Jan 2016 10:53

اسلام ٹائمز: آپریشن کے دوران 2 افغان مہاجرین سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے


اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نواحی علاقے جرما، سور، گل اور کوہاٹ یونیورسٹی کے اطراف میں سر چ آ پریشن کیا گیا، جس میں 2 افغان مہاجرین سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے.


خبر کا کوڈ: 516459

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/516459/کوہاٹ-مختلف-علاقوں-میں-سیکیورٹی-فورسز-کی-کارروائیاں-27افراد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org