QR CodeQR Code

جیکب آباد، 9 محرم الحرام کو خودکش حملے کے سہولت کار گرفتار

11 Feb 2016 23:17

اسلام ٹائمز: پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کا تعلق بلوچستان کے علاقے خضدار سے تھا، جبکہ سہولت کاروں کا تعلق جیکب آباد سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جیکب آباد 9 محرم الحرام کے جلوس پر خودکش حملہ کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں خود کش حملہ آور کے رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کا تعلق بلوچستان کے علاقے خضدار سے تھا، جبکہ سہولت کاروں کا تعلق جیکب آباد سے ہے۔


خبر کا کوڈ: 520165

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/520165/جیکب-ا-باد-9-محرم-الحرام-کو-خودکش-حملے-کے-سہولت-کار-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org