0
Thursday 11 Feb 2016 23:17

جیکب آباد، 9 محرم الحرام کو خودکش حملے کے سہولت کار گرفتار

جیکب آباد، 9 محرم الحرام کو خودکش حملے کے سہولت کار گرفتار
اسلام ٹائمز۔ جیکب آباد 9 محرم الحرام کے جلوس پر خودکش حملہ کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں خود کش حملہ آور کے رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کا تعلق بلوچستان کے علاقے خضدار سے تھا، جبکہ سہولت کاروں کا تعلق جیکب آباد سے ہے۔
خبر کا کوڈ : 520165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش