QR CodeQR Code

قبائلی علاقوں میں غربت کی کمی کیلئے فنڈز میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

13 Feb 2016 20:43

اسلام ٹائمز: آڈٹ رپورٹ کے مطابق غربت میں کمی کے لئے مختص 38 کروڑ روپے کرپشن کی نذر ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقوں میں غربت کی کمی کیلئے مختص فنڈز میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ گذشتہ 2 سال کی سالانہ انٹرنل آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق غربت میں کمی کے لئے مختص 38 کروڑ روپے کرپشن کی نذر ہو گئے۔ کہیں مہنگا سامان خریدا گیا تو کہیں کچھ خریدے بغیر ہی رقم ادا کر دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 520624

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/520624/قبائلی-علاقوں-میں-غربت-کی-کمی-کیلئے-فنڈز-بے-قاعدگیوں-کا-انکشاف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org