0
Saturday 13 Feb 2016 20:43

قبائلی علاقوں میں غربت کی کمی کیلئے فنڈز میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

قبائلی علاقوں میں غربت کی کمی کیلئے فنڈز میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقوں میں غربت کی کمی کیلئے مختص فنڈز میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ گذشتہ 2 سال کی سالانہ انٹرنل آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق غربت میں کمی کے لئے مختص 38 کروڑ روپے کرپشن کی نذر ہو گئے۔ کہیں مہنگا سامان خریدا گیا تو کہیں کچھ خریدے بغیر ہی رقم ادا کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 520624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش