QR CodeQR Code

پشاورمیں سرچ آپریشن کے دوران 50 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

13 Feb 2016 23:13

اسلام ٹائمز: پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن اخوان آباد، شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جب کہ اس دوران گرفتار ہونے والے افراد میں غیرقانونی طور پر مقیم 10 افغان باشدے بھی شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پولیس کی جانب سے اخوان آباد، شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتار جب کہ اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئیں۔ پشاورمیں پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتار جب کہ مختلف بور کا اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن اخوان آباد، شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جب کہ اس دوران گرفتار ہونے والے افراد میں غیرقانونی طور پر مقیم 10 افغان باشدے بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 520644

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/520644/پشاورمیں-سرچ-ا-پریشن-کے-دوران-50-افراد-گرفتار-اسلحہ-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org