QR CodeQR Code

مغرب نے اسرائیل کے معاملے پر دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،برطانوی صحافی

27 Jan 2011 15:19

اسلام ٹائمز:برطانوی خاتون صحافی نے ارنا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ پوری دنیا اور مغرب خود جانتا ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 نیوکلیئر ہیڈز موجود ہیں جو کہ پورے مشرق وسطی اور ایشیاء تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،اس کے باوجود مغرب نے اسرائیل بارے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے


 لندن:اسلام ٹائمز۔برطانوی صحافی براڈکاسٹر یوونے ایڈلے نے کہا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کے معاملے پر دوہرا معیار اختیار کر رکھا ہے، خاتون صحافی نے مغرب کی ایران کے نیوکلیئر اقدام سے متعلق سوچ پر بھی تنقید کی، ارنا کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اور مغرب خود جانتا ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 نیوکلیئر ہیڈز موجود ہیں جو کہ پورے مشرق وسطی اور ایشیاء تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس کے باوجود مغرب نے اسرائیل بارے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے۔


خبر کا کوڈ: 52115

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/52115/مغرب-نے-اسرائیل-کے-معاملے-پر-دوہرا-معیار-اپنا-رکھا-ہے-برطانوی-صحافی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org