0
Thursday 27 Jan 2011 15:19

مغرب نے اسرائیل کے معاملے پر دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،برطانوی صحافی

مغرب نے اسرائیل کے معاملے پر دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،برطانوی صحافی
 لندن:اسلام ٹائمز۔برطانوی صحافی براڈکاسٹر یوونے ایڈلے نے کہا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کے معاملے پر دوہرا معیار اختیار کر رکھا ہے، خاتون صحافی نے مغرب کی ایران کے نیوکلیئر اقدام سے متعلق سوچ پر بھی تنقید کی، ارنا کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اور مغرب خود جانتا ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 نیوکلیئر ہیڈز موجود ہیں جو کہ پورے مشرق وسطی اور ایشیاء تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس کے باوجود مغرب نے اسرائیل بارے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے۔

خبر کا کوڈ : 52115
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش