QR CodeQR Code

پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

19 Feb 2016 23:25

اسلام ٹائمز: سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے، سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیو مہم کےخلاف پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے، سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیو مہم کےخلاف پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 522152

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/522152/پشاور-سی-ٹی-ڈی-کی-کارروائی-4-دہشتگرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org