QR CodeQR Code

صرف پی پی پی ہی امت کے تنازعات حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اعجاز شاہانی

24 Feb 2016 21:06

اسلام ٹائمز: پی پی پی ضلع بھکر کے رہنما کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید نے لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا کامیاب انعقاد کر کے مسلم امہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بھکر کے ضلعی صدر اعجاز خان شہانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگی حکومت ایران اور سعودی عرب تنازعہ میں اپنا مصالحتی کردار ادا کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ پی پی پی ضلع بھکر کے رہنما کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صرف پی پی پی ہی مسلم ممالک میں تنازعات حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید نے لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا کامیاب انعقاد کر کے مسلم امہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 523414

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/523414/صرف-پی-ہی-امت-کے-تنازعات-حل-کرنے-کی-صلاحیت-رکھتی-ہے-اعجاز-شاہانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org