QR CodeQR Code

جماعت اسلامی موثر پارلیمانی نمائندگی حاصل کریگی، ترابی

14 Mar 2016 09:43

اسلام ٹائمز: مہاجرین کے حلقوں سے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنا ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر اور مہاجرین کے حلقوں میں بھرپور حصہ لے کر کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر موثر پارلیمانی نمائندگی حاصل کرے گی۔ جماعت اسلامی نے مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے اپنا ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مہاجرین کے حلقوں سے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


خبر کا کوڈ: 527373

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/527373/جماعت-اسلامی-موثر-پارلیمانی-نمائندگی-حاصل-کریگی-ترابی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org