QR CodeQR Code

دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کو مدد کرنی چاہیے، مشتاق غنی

16 Mar 2016 10:42

اسلام ٹائمز: صوبائی وزیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی پولیس پر پہلے ہی بہت بوجھ ہے جبکہ آئی ڈی پیز کی بڑی تعداد صوبے میں مقیم ہے۔ ایک صوبہ یا کوئی ادارہ تنہا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔


اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کو مدد کرنی چاہیے صرف ایک صوبہ یا ادارہ دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی پولیس پر پہلے ہی بہت بوجھ ہے جبکہ آئی ڈی پیز کی بڑی تعداد صوبے میں مقیم ہے۔ مشتاق غنی کا کہنا تھا کی ایک صوبہ یا کوئی ادارہ تنہا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔


خبر کا کوڈ: 527839

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/527839/دہشت-گردی-کے-خلاف-وفاقی-حکومت-کو-مدد-کرنی-چاہیے-مشتاق-غنی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org