QR CodeQR Code

تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں، ڈی سی پشاور

16 Mar 2016 12:05

اسلام ٹائمز: لیڈی ریڈنگ اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے کے زیادہ تر متاثرین سرکاری اہلکار ہیں اور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے کے زیادہ تر متاثرین سرکاری اہلکار ہیں اور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 527847

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/527847/تمام-افراد-کو-سیکورٹی-فراہم-کرنا-ممکن-نہیں-ڈی-سی-پشاور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org