QR CodeQR Code

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت

17 Mar 2016 08:13

اسلام ٹائمز: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ پشاور بس بم دھماکےکی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کردی اور مطالبہ کیاہےکہ حکومت دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ پشاور بس بم دھماکےکی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نےبم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئےکہاکہ شہریوں کونشانہ بنانےکاکوئی جواز نہیں۔


خبر کا کوڈ: 528004

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/528004/ایمنسٹی-انٹرنیشنل-کی-پشاور-بس-بم-دھماکے-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org