QR CodeQR Code

مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ سے 6 مکانات تباہ، ایک خاتون، دو بچے جاں بحق

19 Mar 2016 11:55

اسلام ٹائمز: شدید بارشوں کے بعد مظفر آباد کے قریب سرلی سچا کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے ۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مٹی کے تودوں کی زد میں آکر 6 مکانات تباہ جبکہ ایک خاتون اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے 6 مکانات تباہ جبکہ ایک خاتون اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید بارشوں کے بعد مظفر آباد کے قریب سرلی سچا کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مٹی کے تودوں کی زد میں آکر 6 مکانات تباہ جبکہ ایک خاتون اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ مٹی کے تودوں کے نیچے دبے ہوئے متعدد افراد کو آرمی ریسکیو ٹیم نے نکال لیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 528343

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/528343/مظفرا-باد-لینڈ-سلائیڈنگ-سے-6-مکانات-تباہ-ایک-خاتون-دو-بچے-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org