QR CodeQR Code

کلبھوشن کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

11 Apr 2016 21:55

اسلام ٹائمز: بھارتی ”را“ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ نے آئی جی پولیس کو مقدمہ درج کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے جبکہ وفاقی حکومت نے بھی اس سلسلے میں ہدایت جاری کردی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ”را“ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ نے آئی جی پولیس کو مقدمہ درج کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے جبکہ وفاقی حکومت نے بھی بھارتی ایجنٹ کے خلاف اندارج مقدمہ کے لیے بلوچستان حکومت کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔


خبر کا کوڈ: 532868

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/532868/کلبھوشن-کے-خلاف-مقدمے-اندراج-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org