QR CodeQR Code

آرمی چیف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ،آپر یشن پر اظہار اطمینان

20 May 2009 18:22

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔جس میں سوات و مالاکنڈ آپر یشن اور متاثر ین کے حوالے سے جائز ہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے آپر یشن میں ہو نے والی پیشرفت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے


راولپنڈی:آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔جس میں سوات و مالاکنڈ آپر یشن اور متاثر ین کے حوالے سے جائز ہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے آپر یشن میں ہو نے والی پیشرفت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے فوجی جوانوں کے اعلیٰ مورال کی تعریف ہے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ہدایت کی کہ متاثرین کو بہترین طریقے سے امداد پہنچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔



خبر کا کوڈ: 5352

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/5352/آرمی-چیف-کی-زیر-صدارت-اعلی-سطح-کا-اجلاس-آپر-یشن-پر-اظہار-اطمینان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org