QR CodeQR Code

کالعدم تحریک طالبان کا ایس ٹی ایف گروپ پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے، انچارج سی ٹی ڈی

22 May 2016 13:51

اسلام ٹائمز: کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے راجہ عمر خطاب نے کہا کہ سی گروپ نے ایف آئی اے اہلکار کو بھی قتل کیا تھا ممکن ہے اسی گروپ نے ٹریفک اہلکاروں کو قتل کیا ہو، ابھی تک ایک بھی کارندہ گرفتار نہیں ہو سکا۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ اس وقت کالعدم تحریک طالبان کے پانچ گروپ کراچی میں سرگرم ہیں۔ تحریک طالبان کا ایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) گروپ پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے۔ کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے راجہ عمر خطاب نے کہا کہ سی گروپ نے ایف آئی اے اہلکار کو بھی قتل کیا تھا ممکن ہے اسی گروپ نے ٹریفک اہلکاروں کو قتل کیا ہو، ابھی تک ایک بھی کارندہ گرفتار نہیں ہو سکا۔


خبر کا کوڈ: 540242

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/540242/کالعدم-تحریک-طالبان-کا-ایس-ٹی-ایف-گروپ-پولیس-اہلکاروں-پر-حملوں-میں-ملوث-ہے-انچارج-سی-ڈی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org