QR CodeQR Code

پاکستان عوامی تحریک نے 17 جون کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کر دیا

23 May 2016 17:14

اسلام ٹائمز: ترجمان پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر ایس ایم ضمیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 17 جون کے دھرنے میں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری بھی شرکت کریں گے اور دھرنے میں اپنے خطاب کے دوران اہم اعلان کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک نے 17 جون کو لاہور میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر ایس ایم ضمیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 17 جون کے دھرنے میں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری بھی شرکت کریں گے اور دھرنے میں اپنے خطاب کے دوران اہم اعلان کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق 17 جون حساب کا دن ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 540470

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/540470/پاکستان-عوامی-تحریک-نے-17-جون-کو-لاہور-میں-دھرنے-کا-اعلان-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org