QR CodeQR Code

ابوبکر البغدادی فضائی حملوں میں زخمی ہو گیا ہے، عراقی میڈیا

11 Jun 2016 16:48

اسلام ٹائمز: واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ابو بکر البغدادی پر فضائی حملوں کی خبریں میڈیا پر آتی رہی ہیں لیکن کبھی بھی اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔


اسلام ٹائمز۔ عراقی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملوں میں زخمی ہو گیا ہے۔ عراق کے السمارا ٹی وی نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے فضائی حملوں میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی اتحاد اور عراقی حکومت نے داعش کے سربراہ کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ابو بکر البغدادی پر فضائی حملوں کی خبریں میڈیا پر آتی رہی ہیں لیکن کبھی بھی اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔


خبر کا کوڈ: 544934

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/544934/ابوبکر-البغدادی-فضائی-حملوں-میں-زخمی-ہو-گیا-ہے-عراقی-میڈیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org