QR CodeQR Code

فلسطینی حکام کا رواں سال ستمبر سے پہلے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان، حماس نے مسترد کر دیا

13 Feb 2011 09:59

اسلام ٹائمز:حماس کے مطابق وہ ان انتخابات کا حصہ نہیں بنے گی اور نہ ہی اس کے نتائج تسلیم کئے جائیں گے


 فلسطین:اسلام ٹائمز۔فلسطینی اتھارٹی کے سینیئر عہدیدار کے مطابق فلسطینی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ستمبر سے پہلے کرائے جائیں گے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام دھڑے اختلافات ختم کرتے ہوئے انتخابات کے کامیاب انعقاد کی تیاریاں کریں جبکہ حماس نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے انتخابات کا انعقاد مسترد کر دیا ہے۔ حماس کے مطابق وہ ان انتخابات کا حصہ نہیں بنے گی اور نہ ہی اس کے نتائج تسلیم کئے جائیں گے ۔


خبر کا کوڈ: 54533

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/54533/فلسطینی-حکام-کا-رواں-سال-ستمبر-سے-پہلے-صدارتی-اور-پارلیمانی-انتخابات-کرانے-اعلان-حماس-نے-مسترد-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org