0
Sunday 13 Feb 2011 09:59

فلسطینی حکام کا رواں سال ستمبر سے پہلے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان، حماس نے مسترد کر دیا

فلسطینی حکام کا رواں سال ستمبر سے پہلے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان، حماس نے مسترد کر دیا
 فلسطین:اسلام ٹائمز۔فلسطینی اتھارٹی کے سینیئر عہدیدار کے مطابق فلسطینی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ستمبر سے پہلے کرائے جائیں گے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام دھڑے اختلافات ختم کرتے ہوئے انتخابات کے کامیاب انعقاد کی تیاریاں کریں جبکہ حماس نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے انتخابات کا انعقاد مسترد کر دیا ہے۔ حماس کے مطابق وہ ان انتخابات کا حصہ نہیں بنے گی اور نہ ہی اس کے نتائج تسلیم کئے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ : 54533
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش