QR CodeQR Code

پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا

15 Jun 2016 22:33

اسلام ٹائمز: پاکستانی مندوب تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی خود مختاری، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں جنہیں رکوانے کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، جنیوا میں پاکستان کی مستقل مندوب تمینہ جنجوعہ نے ڈروان حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں اٹھایا ہے۔ پاکستانی مندوب تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی خود مختاری، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں جنہیں رکوانے کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔


خبر کا کوڈ: 546165

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/546165/پاکستان-نے-ڈرون-حملوں-کا-معاملہ-اقوام-متحدہ-کی-انسانی-حقوق-کونسل-میں-اٹھا-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org