0
Wednesday 15 Jun 2016 22:33

پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا

پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، جنیوا میں پاکستان کی مستقل مندوب تمینہ جنجوعہ نے ڈروان حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں اٹھایا ہے۔ پاکستانی مندوب تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی خود مختاری، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں جنہیں رکوانے کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ : 546165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش