QR CodeQR Code

ڈاکٹر طاہرالقادری کی جان کو خطرہ ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

17 Jun 2016 16:32

اسلام ٹائمز: ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ ڈاکٹرطاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے اس لئے انہیں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ دھرنے سے متعلق بھی بہت سی دھمکیاں ملی ہیں اور منہاج القرآن انتظامیہ سے ملاقاتوں میں حالیہ صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے ڈاکٹر طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے اور دھرنے سے متعلق بہت سی دھمکیاں ملی ہیں۔ طاہر القادری کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ ڈاکٹرطاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے اس لئے انہیں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ دھرنے سے متعلق بھی بہت سی دھمکیاں ملی ہیں اور منہاج القرآن انتظامیہ سے ملاقاتوں میں حالیہ صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے۔ دھرنے کی سکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے ہیں اور دھرنے کے اطراف میں ایلیٹ فورس کے کمانڈوز تعینات ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 546524

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/546524/ڈاکٹر-طاہرالقادری-کی-جان-کو-خطرہ-ہے-ڈی-آئی-جی-آپریشنز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org