QR CodeQR Code

امریکی قونصل خانے نے مزنگ چونگی فائرنگ کے واقعہ میں عباد الرحمان کو کچلنے والی گاڑی دینے سے انکار کر دیا

14 Feb 2011 22:51

اسلام ٹائمز:دو ایس پیز اور ایک ڈی ایس پی پر مشتمل پولیس افسروں کے وفد نے امریکی قونصل خانے جا کر گاڑی حوالے کرنے کا مطالبہ کیا، تاہم امریکی قونصلیٹ نے وفد سے کسی قسم کا تعاون نہیں کیا


لاہور:اسلام ٹائمز۔ لاہور میں امریکی قونصل خانے نے مزنگ چونگی فائرنگ کے واقعہ میں عباد الرحمان کو کچلنے والی گاڑی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے دو ایس پیز اور ایک ڈی ایس پی پر مشتمل پولیس افسروں کے وفد نے امریکی قونصل خانے جا کر گاڑی حوالے کرنے کا مطالبہ کیا، تاہم امریکی قونصلیٹ نے وفد سے کسی قسم کا تعاون نہیں کیا اور گاڑی پولیس کی تحویل میں دینے سے انکار کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 54830

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/54830/امریکی-قونصل-خانے-نے-مزنگ-چونگی-فائرنگ-کے-واقعہ-میں-عباد-الرحمان-کو-کچلنے-والی-گاڑی-دینے-سے-انکار-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org