QR CodeQR Code

احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کرنیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں، عظمیٰ بخاری

11 Jul 2016 04:35

اسلام ٹائمز: لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما نے کہا کہ الیکشن 2018 میں دھاندلی کا شور مچانے والے مستقل خاموش ہو جائینگے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن اسمبلی محترمہ عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاجی سیاست کا کوئی مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھر نوں کی سیاست کرنیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں، کیونکہ قوم ان کا کسی صورت ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018 میں دھاندلی کا شور مچانے والے مستقل خاموش ہو جائینگے۔


خبر کا کوڈ: 550284

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/550284/احتجاج-اور-دھرنوں-کی-سیاست-کرنیوالوں-کا-کوئی-مستقبل-نہیں-عظمی-بخاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org