QR CodeQR Code

کے پی کے حکومت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ

21 Jul 2016 10:30

اسلام ٹائمز: پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ بڑے سر مایہ کاروں کووزیراعلی ہاوس میں ٹھہرایا جائےگا، صوبائی حکومت کی آمدن میں اضافہ کرنے والوں کو بھی یہ حیثیت حاصل ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختون خواہ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ کیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ بڑے سر مایہ کاروں کووزیراعلی ہاوس میں ٹھہرایا جائےگا، صوبائی حکومت کی آمدن میں اضافہ کرنے والوں کو بھی یہ حیثیت حاصل ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 554372

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/554372/کے-پی-حکومت-کا-غیر-ملکی-سرمایہ-کاروں-کو-سرکاری-مہمان-درجہ-دینے-کافیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org